Posts

سقوطِ ڈھاکہ کی اصل کہانی بے نقاب ۔۔ محمد زابر سعید بدر

قائد اعظم محمد علی جناح کا پاکستان دو ٹکرے ہوئے پینتالیس برس ہو گئے لیکن آج بھی مشرقی پاکستان کے ساتھ سابق لکھتے ہوئے میری آنکھیں نم ہیں اور دل کی کیفیات کا احاطہ کرنے کے لئے الفاظ میرا ساتھ چھوڑ گئے ہیں کیونکہ میرے خاندان کا شمار ان خاندانوں میں ہوتا ہے جو اپنا گھر بار کاروبار اور آبائواجداد کی قبریں ہمیشہ کے لئے چھوڑ کر اس پاک سرزمین پر بےسروسامانی کی حالت میں وارد ہوئے اور پھر کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا میرے والد گرامی محترم سعید بدر بتاتے ہیں کہ 1947 میں لاہور ریلوے سٹیشن پر لاشوں سے بھری ٹرین دیکھ کر وہ کئی برس پرسکون نیند نہ لے سکے فیروز پور سے ہجرت کے دوران انہوں نے دریائے ستلج کو ہماری ماؤں بہنوں اور بزرگوں کے خون سے سرخ دیکھا میرے دادا جناب حکیم محمد یعقوب مسلم لیگ کے پرستاروں میں سے تھے اور انہوں نے مسلم لیگ کا بھرپور ساتھ دیا چونکہ والد گرامی پاکستان کے قیام کے سچے واقعات میرے بچپن سے بتا رہے ہیں تو لازمی طور پر اس پاک سرزمین سے محبت ہونا لازمی تھا سانحہ مشرقی پاکستان کا جب بھی پڑھا اور سنا ہمیشہ دل بھر آیا اور آج بھی یہی کیفیت ہے پروین شاکر کا ہارورڈ یونیورسٹی میں پی ایچ ...

پاکستان کو پکارتی کشمیرکی وادیاں

Image
پاکستان کو پکارتی کشمیرکی وادیاں محمد   زابر   سعید   بدر مقبوضہ   جموں   و   کشمیر   کی   وادیاں   پاکستان   زندہ   باد   کے   نعروں   سے   گ ونج   رہی   ہیں   اور   بھارتی   فوج   نہت ے   کشمیریوں   پر   تاریخ   کا   بدترین   تشدر   کر   رہی   ہے   اور   پاکستان   زند ہ   باد کہنے   والی   معصوم   آوازوں   کو   نفرت   میں   بجھے   ہوئے   نیزوں   اور   گولیوں   کی   بوچھار   میں   ختم   کرنے   کی   ناکام   کوششوں   میں   مصروف   ہے   ل یکن    یوں   محسوس   ہوتا   ہے   کہ   کشمی ر   کی سرزمین    اب   پاکستان   کا   حصہ   بننے   کے   لئے    بےچین   ہے   اور   بے    صبر   ہو ...