پاکستان کو پکارتی کشمیرکی وادیاں
پاکستان کو پکارتی کشمیرکی وادیاں محمد زابر سعید بدر مقبوضہ جموں و کشمیر کی وادیاں پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گ ونج رہی ہیں اور بھارتی فوج نہت ے کشمیریوں پر تاریخ کا بدترین تشدر کر رہی ہے اور پاکستان زند ہ باد کہنے والی معصوم آوازوں کو نفرت میں بجھے ہوئے نیزوں اور گولیوں کی بوچھار میں ختم کرنے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہے ل یکن یوں محسوس ہوتا ہے کہ کشمی ر کی سرزمین اب پاکستان کا حصہ بننے کے لئے بےچین ہے اور بے صبر ہو ...