Posts

Showing posts from February, 2017

  شاہان مغلیہ کے اہل ہند کے لئے تحفے:غالب,اردو اور تاج محل/ محمد زابر سعید بدر

  شاہان مغلیہ کے اہل ہند کے لئے تحفے:غالب,اردو اور تاج محل محمد زابر سعید بدر آج مرزا نوشہ کو دنیا سے رخصت ہوئے 148 برس ہو گئے وہ بلاشبہ زمانوں کے شاعر ہیں جیسے لاہور کے بارے میں ک...

محبت!حقیقت یا حماقت/محمد زابر سعید بدر

Image
                        محبت! حقیقت یا حماقت صاحبزادہ محمد زابر سعید بدر محبت کیا ہے؟…… اس کا ایک سیدھا جواب تو یہ ہے کہ محبت ایک جذبہ ہے جس کی افادیت مسلمہ ہے اور اہمیت سے انکار بھی ممکن نہیں۔ ہم یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ محبت روشنی کی ایک کرن ہے جو اپنے اندر بے شمار رنگ سمیٹے ہوتی ہے لیکن جب اس کو جذبوں کے شیشے کی منشور میں سے گزارا جائے تو بے شمار حسین رنگ پھوٹ پڑتے ہیں اور ان رنگوں میں بے شمار جذبے پروان چڑھتے ہیں۔ بعض لوگ محبت کو مختلف اقسام میں تقسیم کرتے ہیں حالانکہ محبت کی تقسیم ممکن ہی نہیں۔ لیکن اگر ہم ان کی رائے کو تسلیم کر لیں تو ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ ماں کا اپنے بچوں سے پیار بھی محبت ہے‘ اُستاد بھی اپنے شاگرد سے پیار کرتا ہے‘ کسی تخلیق کار کو بھی اپنی تخلیق سے محبت ہوتی ہے اور بعض اوقات یہ انسانی رشتوں سے بھی بڑھ جاتی ہے۔ انسان کا بچہ بھی ایک تخلیق ہے‘ قدرت کی بے حد خوبصورت اور انمول تخلیق اس لئے تو کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندے سے اس کی ماں سے کہیں زیادہ محبت کرتا ہے۔ لیکن ان محبتوں کے ساتھ س...

دنیا کی نئی تقسیم اور ٹرمپی ورلڈ آرڈر/صاحبزادہ محمد زابر سعید بدر

دنیا کی نئی تقسیم اور ٹرمپی ورلڈ آرڈر محمد زابر سعید بدر ایک ہزار سال پیشتر دنیا دو بلاکس میں تقسیم تھی ایک طرف مسلمانوں کی شاندار اور عظیم تہزیب اور حکومتیں دوسری طرف خون...