Posts

Showing posts from 2017

برما کے مظلوم مسلمان اور وحشت,بربریت اور سفاکیت کا ننگا ناچ/صاحبزادہ محمد زابر سعید بدر

Image
                  برما کے مظلوم مسلمان اور وحشت,بربریت اور  سفاکیت کا ننگا ناچ    صاحبزادہ محمد زابر سعید بدر شاعر مشرق حضرت علامہ محمد اقبالؒ نے اپنی شہرہ آفاق کتاب ’بانگ درا‘ میں اپنی نظم ”غلام قادر روہیلہ“ میں اقوام کے عروج و زوال کے اہم اسباب میں سے ایک اہم سبب پر روشنی ڈالی ہے اسی لئے انہیں ”دانائے راز“ کہا جاتا ہے: مگر یہ راز آخر کھل گیا سارے زمانے پر حمیت نام ہے جس کا گئی تیمور کے گھر سے غلام قادر روہیلہ برصغیر کی تاریخ میں ایک انتہائی سفاک اور سنگدل شخص گزرا ہے جس نے مغل شہنشاہ شاہ عالم کی آنکھیں نکلوا ڈالیں اور مغل شہنشاہیت کے جبروت اور سطوت کی نشانی لال قلعہ میں تیمور اور بابر کی بیٹیوں کو ناچنے کا حکم دے دیا۔ علامہ اقبالؒ نے برصغیر کی تاریخ کے اہم دردناک واقعے کی طرف اشارہ کردیا ہے‘ جب غلام قادر روہیلہ نے لال قلعہ کے دیوان خاص میں جہاں کبھی شہاب الدین محمد شاہجہاں اور اورنگزیب عالمگیر تخت طاؤس پر بیٹھ کر ہندوستان کی تقدیر کے فیصلے کرتے تھے‘ اسی دیوان خاص میں اس نے مغل شہزادیوں کو ناچنے کا ...

  شاہان مغلیہ کے اہل ہند کے لئے تحفے:غالب,اردو اور تاج محل/ محمد زابر سعید بدر

  شاہان مغلیہ کے اہل ہند کے لئے تحفے:غالب,اردو اور تاج محل محمد زابر سعید بدر آج مرزا نوشہ کو دنیا سے رخصت ہوئے 148 برس ہو گئے وہ بلاشبہ زمانوں کے شاعر ہیں جیسے لاہور کے بارے میں ک...

محبت!حقیقت یا حماقت/محمد زابر سعید بدر

Image
                        محبت! حقیقت یا حماقت صاحبزادہ محمد زابر سعید بدر محبت کیا ہے؟…… اس کا ایک سیدھا جواب تو یہ ہے کہ محبت ایک جذبہ ہے جس کی افادیت مسلمہ ہے اور اہمیت سے انکار بھی ممکن نہیں۔ ہم یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ محبت روشنی کی ایک کرن ہے جو اپنے اندر بے شمار رنگ سمیٹے ہوتی ہے لیکن جب اس کو جذبوں کے شیشے کی منشور میں سے گزارا جائے تو بے شمار حسین رنگ پھوٹ پڑتے ہیں اور ان رنگوں میں بے شمار جذبے پروان چڑھتے ہیں۔ بعض لوگ محبت کو مختلف اقسام میں تقسیم کرتے ہیں حالانکہ محبت کی تقسیم ممکن ہی نہیں۔ لیکن اگر ہم ان کی رائے کو تسلیم کر لیں تو ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ ماں کا اپنے بچوں سے پیار بھی محبت ہے‘ اُستاد بھی اپنے شاگرد سے پیار کرتا ہے‘ کسی تخلیق کار کو بھی اپنی تخلیق سے محبت ہوتی ہے اور بعض اوقات یہ انسانی رشتوں سے بھی بڑھ جاتی ہے۔ انسان کا بچہ بھی ایک تخلیق ہے‘ قدرت کی بے حد خوبصورت اور انمول تخلیق اس لئے تو کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندے سے اس کی ماں سے کہیں زیادہ محبت کرتا ہے۔ لیکن ان محبتوں کے ساتھ س...

دنیا کی نئی تقسیم اور ٹرمپی ورلڈ آرڈر/صاحبزادہ محمد زابر سعید بدر

دنیا کی نئی تقسیم اور ٹرمپی ورلڈ آرڈر محمد زابر سعید بدر ایک ہزار سال پیشتر دنیا دو بلاکس میں تقسیم تھی ایک طرف مسلمانوں کی شاندار اور عظیم تہزیب اور حکومتیں دوسری طرف خون...

زابر صحافت دان

http://www.shaffak.com/news/details/zabirsaeed-578910/

Zabir Saeed Badar with Rukshan Mir on South China Sea Issue under Presid...

Image

ZABIR SAEED BOOK PAKISTAN AUR FAUJ REVIEW ON PTV WARNING SHOW WITH RAUF ...

Image

شاہان مغلیہ اور لاہور/محمد زابر سعید بدر

شاہان مغلیہ اور لاہور محمد زابر سعید بدر دودمان مغلیہ نے اپنی سلطنت ہندوستان میں کیا قائیم کی دہلی اور آگرہ کے ساتھ لاہور کا ستارہ اقبال بھی چمک اٹھا شہنشاہ بابر کے زمانہ ...

صاحبزادہ محمد زابر سعید بدر, ایک ہمہ جہت شخصیت/ڈاکٹر شازیہ اشفاق

محمد زابر سعید بدر, ایک ہمہ جہت شخصیت ڈاکٹر شازیہ اشفاق شعبہ سیاسات/جامعہ کراچی کتاب دوست اورقلمی دنیا میں شائد ہی کوئی ایسا ہو جو آپ کے نام سے نا واقف ہو، قلمی خدمات میں مخت...

شاعر مشرق کے سائنسی رجحانات/محمد زابر سعید بدر

شاعر مشرق کے سائنسی رجحانات محمد زابر سعید بدر شاعر مشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال ایک ایسے فلسفی اور مدبر ہیں جن کہ ہمہ جہت شخصیت کے مختلف رنگ ہمارے سامنے آ رہے ہیں ہم نے ...