فیس بک یا ذہنی فضلہ گاہ, یہ صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر

 وزیر اعلی پنجاب کی سرجری  کی خبر پر سوشل میڈیا کمنٹس کیا ظاہر کرتے ہیں.... 

______


فیس بک [ذہنی فضلہ گاہ ]بن چکا ہے. 

آپ کا خاندانی تعارف

والدین کی تربیت 

پاکیزہ نام لیکن تعفن زدہ دماغ

بظاہر خوبصورت چہرہ لیکن پیچھے سڑی بوسیدہ نفرت کے زہر سے آلودہ زندہ لاش... 


آپ کے کمنٹس یہ سب بتاتے ہیں.. آپ کا نسلی ڈین این اے, آپ کی اوقات, آپ کی تربیت, آپ کا وہ بھیانک چہرہ جو بظاہر خوشبودار جھونکے اچھے کپڑوں اور ڈگریوں کا سہارا لیے ہے.... 


لیکن یقین مانیے آپ قیامت کا گٹر ہیں جس میں اپ ہمیشہ رہیں گے...




Comments

Popular posts from this blog

ایک امریکی نے اپنی شادی کو محفوظ کیسے بنایا, زابر سعید بدر

ڈیورنڈ لائن, تاریخی حقائق اور پاک-افغان تعلقات / صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر

اسلام آباد عالمی سیاست کا مرکز بننے جا رہا ہے, ایک تجزیہ صاحب زادہ زابر سعید بدر