فیس بک یا ذہنی فضلہ گاہ, یہ صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر
وزیر اعلی پنجاب کی سرجری کی خبر پر سوشل میڈیا کمنٹس کیا ظاہر کرتے ہیں.... ______ فیس بک [ذہنی فضلہ گاہ ]بن چکا ہے. آپ کا خاندانی تعارف والدین کی تربیت پاکیزہ نام لیکن تعفن زدہ دماغ بظاہر خوبصورت چہرہ لیکن پیچھے سڑی بوسیدہ نفرت کے زہر سے آلودہ زندہ لاش... آپ کے کمنٹس یہ سب بتاتے ہیں.. آپ کا نسلی ڈین این اے, آپ کی اوقات, آپ کی تربیت, آپ کا وہ بھیانک چہرہ جو بظاہر خوشبودار جھونکے اچھے کپڑوں اور ڈگریوں کا سہارا لیے ہے.... لیکن یقین مانیے آپ قیامت کا گٹر ہیں جس میں اپ ہمیشہ رہیں گے...