المنظر 32 لارنس روڈ لاہور کی یادیں | زابر سعید بدر
المنظر لاہور میں لی جانے والی اس تاریخی تصویر میں ال انڈیا مسلم لیگ کے بانیان میں سے ایک جسٹس میاں محمد شاہدین کے صاحبزادے میاں بشیر احمد (ایڈیٹر ہمایوں) سر میاں محمد شفیع جنہوں نے مسلم لیگ کا نام تجویز کیا کی صاحب زادی بیگم گیتی ارا بشیر احمد جو میاں بشیر احمد کی اہلیہ ہیں.
میاں منظر بشیر جن کے دادا جسٹس میاں محمد شاہدین صاحب ہمایوں ہیں جن پہ علامہ اقبال نے نظم لکھی[ اے ہمایوں] اور ان کے نانا سر میاں محمد شفیع جن کے ذکر کے بغیر تحریک پاکستان ہی مکمل نہیں ہوتی بیگم گیتی ارا کی بڑی بہن بیگم جہاں ارا شاہنواز جن کا ذکر کیے بغیر پاکستان موومنٹ میں خواتین کا کردار مکمل نہیں ہوتا اور میرے والد گرامی جناب سعید بدر صاحب دائیں طرف پہلے تشریف فرما ہیں.

Comments